aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-azaa-e-dost"
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
تلخ کو تو چاہے تو شیریں کرےبزم عزا کو طرب آگیں کرے
آؤ عزہ سنو کہانیجب بچی تھیں
وہ شہر دوست بھیرخصت ہوا کہ جس نے سدا
جیتے جی جس نے نہ ہونے دیا ہم بزم تجھےگرم اس سے ہے تری بزم عزا تیرے بعد
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
ہمارے درمیاں اے دوستیہ جو استعارہ پھول کا مہکا رہا
سورج نے جاتے جاتے شام سيہ قبا کو طشت افق سے لے کر لالے کے پھول مارے
ترا سوگ اے دوست کیسے مناؤںکروں پیش کیا میں خراج عقیدت
صدا ناقوس کی اک فتنۂ بیدار ہوتی ہےیہاں بانگ اذاں مریخ کی پھنکار ہوتی ہے
صبح خورشيد درخشاں کو جو ديکھا ميں نے بزم معمورہ ہستي سے يہ پوچھا ميں نے
شراب خانہ ہے بزم ہستیہر ایک ہے محو عیش و مستی
بزم خواہش کے نو واردوتم نہیں جانتے
آج پھر ہے ہمیں خوشی اے دوستآئی چھبیس جنوری اے دوست
سجدہ ریزی کے لئے اس رہ گزر میں اے جبیںنقش پائے دوست کی تقلید ہونی چاہئے
اور رخشاں ہے ارض لبناںبیروت نگار بزم جہاں
ادائے فطرت معصوم کی نہ کر توہینضیا فروز نظاروں کو چوم لے اٹھ کر
رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميں آہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں
اے دوست! کبھی تو آ کے ملیہ دل تیرے لیے جاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books