aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-hastii"
شراب خانہ ہے بزم ہستیہر ایک ہے محو عیش و مستی
میری تقدیر میں حیرانی ہےبزم ہستی میں سرافراز ہے تو
آج میں ہوں جہاں ہے اور افسردگیبزم ہستی کہ نالہ کناں محفلیں
بزم ہستی دھواں دھواں ہو جائےجو نہ ہو جو ہو بے گماں ہو جائے
ترے اعجاز سے قائم مری دنیا کی رونق ہےتری دل بستگی سے شورشیں ہیں بزم ہستی میں
آؤ اے اہل خرد اہل جنوں اہل زمیںبزم ہستی میں محبت سے چراغاں کر دیں
زیب محفل ہے شریک شورش محفل نہیںیہ فراغت بزم ہستی میں مجھے حاصل نہیں
مٹ گئے قصہ ہائے فکر و عمل!بزم ہستی کے جام پھوٹ گئے
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
مجھ کو تیرے لحن داؤدی سے کب انکار ہےبزم ہستی کا مگر کیا رنگ ہے یہ بھی تو دیکھ
یا الٰہی دیش میں امن و اماں قائم رہےرقص ہستی کے لیے بزم جہاں قائم رہے
وقار ہستیبہار ہستی
خار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تکمطرب وقت کہیں چھیڑ نہ دے تلخ غزل
گرم جھونکوں کی عنایت سے بچیں گے کب تکخار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تک
اپنی اصل سے دوریوجہ درد ہستی ہے
اس کار گہ ہستی میں جہاںیہ ساغر شیشے ڈھلتے ہیں
ابواب کتاب ہستی کوتشکیل کا مقصد پانا ہے
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
ہمی ہیں وجہ جمال ہستیہمارے ہونے سے ارتقا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books