aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-ishrat"
تو دل تاب نشاط بزم عشرت لا نہیں سکتامیں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
اندر کی محفل کی جھلک تھیبزم عشرت صبح تلک تھی
گئے گھنگھرؤں کے چھناکے بکھرہوئی بزم عشرت یوں ہی جلوہ گر
اس سے پاتے ہیں تقویت ارماںبزم عشرت کی ہے یہ روح رواں
یاد ہیں وہ بزم عشرت کی سکوں سامانیاںشب کی خاموشی وہ دریا کے کنارے یاد ہیں
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
تو ہمیشہ رہتا ہے چیں بر جبیں افسردہ دلپھر کسی کی بزم عشرت میں نہ جا بہر خدا
بزم عشرت میں دلہن کس نے بنایا تھا تجھےبیاہ کر کون اپنے گھر میں آہ لایا تھا تجھے
تو نہ ہوتی تو نہ ہوتی بزم عشرت میں ضیاتو نہ ہوتی تو نہ ہوتا منکشف راز فنا
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
بے نیاز عیش و عشرت آشنائے درد و غمایک مشت استخواں آشفتہ رو با چشم تر
خدا تم کو حیات شادماں بخشےفروزاں ہو ہر اک لمحہ بہار عیش و عشرت سے
وقت تھوڑا ہے بہت کام ہے کرنا باقیدے نہ مجھ کو تو نوید شب عشرت اے دوست
مجھے شکوہ نہیں افتادگان عیش و عشرت سےوہ جن کو میرے حال زار پر اکثر ہنسی آئی
فضائے دہر لبریز مسرت ہے تو مجھ کو کیااگر دنیا خراب عیش و عشرت ہے تو مجھ کو کیا
اوج عشرت ہے یہ اوج عشرت ہے یہدیر پا دیر پا دیر پا دیر پا
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
خموش کچھ سوچتی ہوئی خواب گاہ عشرت کو جا رہی ہےفضائے تاریک چھا رہی ہے
وہ جشن عیش و راحت وہ ساز لطف و عشرتآنکھوں میں پھر رہے ہیں اب تک وہی زمانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books