aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-sher"
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
وہ زمانہ جب کہ بزم شعر تھی اک رزم گاہچھوڑ دی تھی ہر نئے شاعر نے رفتار کہن
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئےوہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
اک عہد سے جو آبروئے بزم سخن تھےوہ آبروئے شعر و سخن بیچ رہے ہیں
وہ بزم احباب وطنوہ ہم نوایان سخن
وہ تشبیہیں ہیں جن پر ناز کرتے ہیں زباں والےجہاں تو نے ذرا برق جمال شعر چمکائی
اور رات کو وہ خلوتئ کاکل و رخساربزم طرب و کوچۂ خوباں میں ملے گا
تابندہ ان کے فیض اثر سےبزم خیالی بزم مثالی
صدر بزم اہل دل ذاکر حسین
تو دل تاب نشاط بزم عشرت لا نہیں سکتامیں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
بزم جاناں ہی سہی بزم خیالدل کا سناٹا مگر یاد آیا
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
یہ بزم خواب سرسید یہ نقش عظمت رفتہمے ایثار سے لبریز ہے اک جام نورانی
فریب خوردۂ بزم حیات ہوں یعنیمری نگاہ سے اب یہ حجاب اٹھاتا جا
جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیںنہ جانے محفل غم ہے کہ بزم جام و سبو
زندگی کو ناگوار اک سانحہ جانے ہوئےبزم کبر و ناز میں فرض اپنا پہچانے ہوئے
دورئ بزم دوست کے غم میںمحو افغاں ہے اک افغانی
برق و آتش سے ہوا برباد جس کا خانماںاب وہ آگاہ نوید بزم جاں ہونے کو ہے
نغمہ و شعر کا سیلاب امڈ آئے گاوقت کے سحر سے غنچے بھی غزل خواں ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books