aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-KHud"
بے خود ہوناگانا
روتے روتے بے خود ہونا
شیتل پون چلے اٹھلاتیمدماتی بے خود سی بناتی
مسرت کے مژدے کو لائے چلا جازمانے کو بے خود بنائے چلا جا
شاید اتنا بجھا ہوا یااتنا بے خود
ہم مست و بے خود ناچتے گاتے جلاتے توڑتےہنستے رہیں چلتے رہیں
بھیگے چہرےجسموں کی محتاط فصیلوں پر چپکے بے خود پیراہن
بے خود کرتی رہتی ہیں
اب بتا چشم فسوں کار کہاں سے لاؤںمست و بے خود سی وہ رفتار کہاں سے لاؤں
ٹھنڈی ہوا کے ٹھنڈے جھونکےبے خود آوارہ مستانے
بے خود بنا رہا ہےکچھ یاد آ رہا ہے
ایک تتلی نے کہا حسن و ادا ہے زندگیمست و بے خود ہنس کے بولا میکدہ ہے زندگی
کس کی مخمور نگاہوں نے پلائے ساغرمست و بے خود ہوئے سب اہل نظر ہولی میں
کیوں بے خود ہو کر اس لمحےڈھلتا ہوا سورج تکتا ہوں
بے خود ہو کر میں تجھ کوبانہوں میں بھر لیتا ہوں
ہم دونوں کو چھو کرجانے کیوں بے خود سا ہو کر
پردہ ذرا اٹھائیے ہولی کا روز ہےبے خود ہمیں بنائیے ہولی کا روز ہے
مصیبت آئے یا بجلی گرے کچھ غم نہیں ہوتاچمن والے پڑے ہیں مست و بے خود آشیانوں میں
ناز برداری میں بھی اک بار برداری ہے یہمیں محبت کی ہوس میں اتنا بے خود ہو گیا
وہ بے خود و مدہوش بنائے ہوئے چلناوہ شرم سے آنچل کو دباتے ہوئے چلنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books