aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-asar"
بے اثر آہ بے اثر آنسو
دعائیں بے اثر ہوئیں
ہر اک فسوں ہے، مگر بے اثر ہے چارہ گرو
سوچتا ہوں کیا لکھوںلفظ بے معنی ہیں سارے بے اثر تحریر ہے
گریہ بے اثر مرا اپنا اثر دکھائے کیادل کی لگی بجھائے کیا دل کی لگی بجھائے کیا
سر درد کی بے اثر گولیاں
وہ لفظجو کبھی اس کے لیے بے اثر تھا
سونا سونا ہے گھربے اثر بام و در
تب ان پر چابکیں جتنی پڑیں سب بے اثر ہوں گی
بے اثر گمنام سوالپوچھتے ہیں کے یہ انصاف
قدموں کی نقاہت بے اثر ہےاور منزل ایک سعیٔ مختصر ہے
اے خدا ان سلگتے ہونٹوں کیکیا دعا بے اثر گئی ہوگی
کیوں وفائیں میری ہیں بے اثرمرے ساتھ چل مرے ساتھ چل
کہ جس کی ہر صدا صدائے بے اثر ہےاور گفتگو کا پیڑ بے ثمر ہے
مجھ کو دنیا سے بے خبر کر دومجھ پہ دنیا کو بے اثر کر دو
ذرا ٹھہرو مجھے کچھ یاد کرنے دو ہوں ہاںوفا کی بے اثر قسمیں
سامنے بیگم کے ان کی ہر بڑائی بے اثراے مرے ہمدم خدا کے واسطے شادی نہ کر
نالۂ بے اثر اللہ کے بندوں کے لیےصلۂ دار و رسن حق کے رسولوں کے لیے
فہم و ادراک و احساس یوں بے اثرجیسے میں اک کھنڈر
آدمی کو بے اثر کر دیتی ہےجسم کی بھی ایک آمریت ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books