aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-kulaahii"
چھوٹے چھوٹے قصبوں کےدکھ عجیب ہوتے ہیں
لکڑہارا کلہاڑی پھینک کر دریا میںبیٹھا ہے کنارے
نہیں یہ بستیاں ویراں نہیںاب بھی یہاں کچھ لوگ رہتے ہیں
یہ دیس مفلس و نادار کج کلاہوں کایہ دیس بے زر و دینار بادشاہوں کا
(خود کلامی)تم جھوٹ اور سچ کے دوراہے پر تھے
سرمئی بادلوں کو اڑا لے گئیرس بھری بارشیں کھا گئی
سب سے اچھا کھیل ہےاجنبیت کو کریدنا
ہاں کج کرو کلاہ کہ سب کچھ لٹا کے ہماب بے نیاز گردش دوراں ہوئے تو ہیں
کبھی افلاک سے نسبت ملی ہے کج کلاہوں کوکبھی میں بھی تمہاری طرح سورج پر لپکتا تھا
یا خود کلامی میںمیں ڈوبی صدائے بازگشت
سچے خواب اور جھوٹی آنکھیںاندھے رستوں کی ہم راہی
یعقوب بے بصر سہی یوسف کی چاہ میںلہرا رہا ہے آج بھی طرہ کلاہ میں
کار فرما پھر مرا ذوق غزل خوانی ہے آجپھر نفس کا ساز گرم شعلہ افشانی ہے آج
نکلتے دن کے دامن میں گماں ہیںکہ اب اس دور میں بے کیفیاں ہیں
کیا یہ ضروری ہےہم ساری منفی باتیں یاد کریں
دبے گی کب تلک آواز آدم ہم بھی دیکھیں گےرکیں گے کب تلک جذبات برہم ہم بھی دیکھیں گے
کون پڑھ سکتا ہے باطن کوکون چھو سکتا ہے آنکھوں کی ویرانی کو
سبو ٹوٹےمحبت کی نمازوں میں
کرن کو تم کس طرح اندھیروں کی چادروں میں لپیٹ دو گےکرن تو پھوٹے گی
بے حرف و صوت خود کلامی سے ہم کلام ہو کرمگر سورج کی کرنوں کی چبھن بکھیر دیتی ہے اس خود کلامی کو دن کے صحرا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books