aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-vuzuu"
بے وضو بڑھتا ہوا ہاتھاحتراماً روک لے کوئی
میں تن کے کوزے میںبے فیض بے سبب سا ہوں
تمہارا دیس کون سا ہےیا اگر ہماری تختیوں پہ جدائی لکھی ہو
لا کی منزل منزل دشوار ہے پر خار ہےکفر سے دامن چھڑانا بھی بڑا آزار ہے
اشنان کرنے گھر سے چلے لالہ لال چنداور آگے آگے لالہ کے ان کی بہو گئی
جس آنکھ نے عمر بھر رلایااس آنکھ کو بے وضو ہی رکھنا
بارش کے پانی سے با وضو درختوں نے سجدہ کر لیا ہے
نہ روئے با وضو ہو کرنہ کچھ ترتیل نہ تحلیل
مدعی تو نے ابھی دیکھا نہیں شاعر کا دلجلوہ ہائے رنگ و بو ہوتے ہیں جس میں منتقل
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
محبت رزق ہے ان آنکھوں کا جو محبوب کا دیدار با وضو ہو کر کرتی ہیںان لوگوں کے چہار جانب بہار محبت کے گلاب کھلتے ہیں جن پہ خزاں نہیں آتی
حوض میںبے حرکت
نہ جانے کون وہ بہروپیا ہےجو ہر شب
زندگی ناچ کہ ہر لمحہ ہے جنت بہ کناردیکھ یہ لب ہیں یہ آنکھیں یہ گلابی رخسار
سبو ٹوٹےمحبت کی نمازوں میں
پانی یخ بستہ وضو کا پانیاور خوشبو کے مصلے پہ کوئی سر بہ سجود
ہری مسجد کی ہلکی دھوپ میںتازہ وضو سے گیلے پاؤں
آج کے ناماور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books