aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bearing"
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
مرے جذبات کی دیوی مرے اشعار کی ملکہوہ ملکہ جو برنگ عظمت شاہانہ رہتی تھی
گلوں نے پہنے ہیں کیا کیا ہی جوڑے رنگ برنگکہ جیسے لڑکے یہ معشوق پہنتے ہیں تنگ
گھٹائیں رنگ برنگ فوجوں کی جھکیں سرشارپکھالیں مشکیں چھٹیں رنگ کی پڑی پوچھار
وہ برنگ آئینہ صاف دل وہ فروغ فطرت آب و گلکہ جہاد نفس نے مستقل اسے اور حسن جلا دیا
برنگ ابر رواں فصل نوجوانی ہےچھلکنے والا ہے ساغر پلا بھی جا سلمیٰ
کبھی ساتھ اپنے اس کے آستاں تک مجھ کو تو لے چلچھپا کر اپنے دامن میں برنگ موج بو لے چل
اب کہاں وہ کنج دل کش اب کہاں رادھا کا عیشہے برنگ خندۂ گل بے بقا دنیا کا عیش
رنگ برنگ کے پیارے پتھرتتلیوں کے پر اور مور کے پنکھ
پھر اس حریم نور کے آغوش ناز میںاک گل کدہ برنگ پری خانہ چاہئے
وہ دیکھو وہ آیا زرافہجیسے کوئی بیرنگ لفافہ
کاش تم میرے بلیٹن کی انکر ہوتیںجو میں لکھتا
تحیر خوف دہشتبربریت اور انوکھے ظلم کو
برنگ تیر شہاب آگ میں جلے لاکھوںسپرد دار و رسن ہو گئے گلے لاکھوں
رنگ برنگ کے کپڑوں کی الگنیٹوٹی ہوئی رسی سے جڑے
کچھ رنگ برنگ عقیدےکچھ نظارے ہوں گے
بطور ناصحاں ملتا ہے کوئیبرنگ مہرباں ملتا ہے کوئی
برنگ کیف و سرشاری حدیث دل کہو ہم دم!ہمہ تن گوش ہے ساعت
راہ بد و راہ نجات ہیں میرے اختیار میںغم ہیں مگر یہ راستے رنگ برنگ غبار میں
ہیں رنگ برنگ کے پھول کھلے زینت ہے چمن کے شباب ان کاکھولا ہے نسیم سحر نے ابھی کس شان سے بند نقاب ان کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books