aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bedard"
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کریوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
بے رحم زمانے کو اب چھوڑ رہے ہیں ہمبے درد عزیزوں سے منہ موڑ رہے ہیں ہم
اے دل اے بندۂ وطن ہوشیارخواب غفلت سے ہو ذرا بیدار
ہنوز وقت کے بے درد ہاتھ کر نہ سکےحیات رفتہ کی زندہ نشانیوں کو فنا
زمانہ مشکلوں کے جال پھیلائے تو پھیلائےقدم بڑھتے رہیں بے درد دنیا لاکھ بہکائے
بے درد نفرتوں کےکرچیاں دیدۂ حسد کی
آج اتنا شور کیوں ہے اے مرے بے درد شہرہر نظر میری طرف ہے اس قدر رسوائیاں
جلتی ہے تو کہ برق تجلی سے دور ہےبے درد تیرے سوز کو سمجھے کہ نور ہے
اس میں ہی پارسا ہیں اسی میں لوند ہیںبے درد بھی اسی میں ہے اور دردمند ہیں
دھرم کبھی بے درد نہیں ہےتمہیں ذرا بھی درد نہیں ہے
درد جتنا بھی اسے بے درد دنیا سے ملاشاعری میں ڈھل گیا کچھ آنسوؤں میں بہہ گیا
بے درد ہاتھ میں رہا سداٹوٹا مرا مٹی سے ناطہ
کسی کے پنجۂ بے درد ہی سے ٹوٹ جانے دوپھر اس کے بعد تو بس اک سکوت مستقل ہوگا
پتھروں کی اسی انجمن کا مغنی ہوں میںاور بے درد بے حس ستم گار پتھر سنیں گے کبھی
یہ اس بے درد لہجے میں ابھی تک کیوں نہیں بولادسمبر آ گیا ہے کیا
بہت بے درد لمحہ تھاہمارے درمیاں آ کر نہیں پل بھر رکا جاناں
توڑ گیا جو چھوڑ گیا جودل اس کا بے درد نہیں ہے
بے درد سی حسرتجب بھی کروٹ لیتی ہے
قبروں کے بے درد مجاور بن کر لاشوں پر سوکھے پتوں کے ڈھیر لگا دیتے ہیںہم سب اپنی اپنی لاشیں اپنے انا کے دوش پہ لادے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books