aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bedardi-e-haalaat"
رستگار از پنجۂ بے دردیٔ لیل و نہاربند آنکھوں کے نگر میں
زیر لبشرح بیدردیٔ ایام کی تمہید لیے
دل میں اک وقت طرب ناک کا ارمان لیےخود کو یوں وقف غم و گردش حالات نہ کر
لیکن اے مرکز تہذیب و تمدن مجھ کویوں کوئی فکر و غم تلخئ حالات نہیں
مجھے یک رنگئ حالات سے نفرت ٹھہریدرد پیہم کی جواں رات کہاں تک دو گی
طرز و عادات نےوقت و حالات نے
مسافت کی اڑچنوہی وقت و حالات کی بندشیں
تیز رفتار گردش حالاتاور آہستگیٔ عمر رواں
کہ جیسے ایک دوسرے کو بچانا ہو ہمیںگردش حالات سے
مسلط ہے سروں پر رات اب تکوہی ہے صورت حالات اب تک
سنگ حالات سے چور ہےپھر بھی نور تمنا سے معمور ہے
پھر ہم سے تقاضا ہے تری شوخ نظر کاتاریکئ حالات کی بنیاد ہلا دیں
تری مشروط توجہ مری پابند نظرجبر حالات کا احساس جگا دیتی ہیں
زنداں کی شب نظر کے اجالے خیال دوستیکجا ہوئے تو پرسش حالات ہو گئی
شرح حالات الگ عمر کا آہنگ سواپہلے ہی راہ میں حائل ہے خلیج اقدار
ابھی پرسوں تو ہے رنگینیٔ حالات کی چھٹیپھر اس کے بعد پورے ماہ ہے برسات کی چھٹی
چپ رہتا مگر سوچتا تھا دل میں یہ اکثرکیا جانیے کب تک رہے یہ صورت حالات
نا فریدہ ہے یہ دنیا مگر اک خاکہ ہےخیر و شر ہوں گے مگر صورت حالات جدا
نشاط رنگ کی سرشاریٔ حالت سے بیگانہمجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کو
رقص کے دن پہ چڑھی گردش حالات کی دھوپرقص بے خود میں مرا شوق جنوں شامل ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books