تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bekaarii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bekaarii"
نظم
بیتیں گے کبھی تو دن آخر یہ بھوک کے اور بیکاری کے
ٹوٹیں گے کبھی تو بت آخر دولت کی اجارہ داری کے
ساحر لدھیانوی
نظم
غربت ہے وہی افلاس وہی رونا ہے وہی بیکاری کا
محنت کی ابھی تک قدر نہیں محنت کا ابھی تک مول نہیں
جاں نثار اختر
نظم
چاند بھی ایک پھپھوندی لگی روٹی کی طرح سر پہ ٹنگا رہتا ہے
کیسے کاٹے کوئی بیماری میں بیکاری کے دن؟