aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bekasii"
اظہار بے کسی سے ستم ہوگا اور بھیدیکھا ہمیں اداس تو غم ہوگا اور بھی
تبسم مضمحل تھا مرمریں ہاتھوں میں لرزش تھیوہ کیسی بے کسی تھی تیری پر تمکیں نگاہوں میں
چرخ بے انجم کی دہشت ناک وسعت میں مگربیکسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقت سحر
بجھ گئی شمع آرزوئے جمیلیاد باقی ہے بے کسی کی دلیل
بے بسی اور بے کسی کے سوااپنے آنگن میں کچھ نہیں رکھتے
اب کشا بے کسی تیرے ہونے سے ہےزندگی زندگی تیرے ہونے سے ہے
وہ بے کسی میں قدم اٹھاناوہ حسرت گفتگو میں تیرے
بے کسی رخت سفر بن کر مرے ساتھ چلییاد آئی تھی مجھے گاؤں کی ایک ایک گلی
آ جاؤ میں نے نوچ دیا بے کسی کا جال''آ جاؤ ایفریقا''
دکھا دی آگ ایوانوں کو مظلومی کی آہوں نےاٹھائے شعلہ ہائے آتشیں بیکس نگاہوں نے
بے کسی گرم نگاہوں کو جھلس دیتی ہےدل کسی شعلۂ زرتاب سے پھک جاتے ہیں
جوان ہو تو بے کسی سے مر رہے ہو کس لئےعروس نو کی طرح تم سنور رہے ہو کس لئے
یہ عروس کشور ہند تھی ہمہ بیکسی ہمہ بد دلیاسے تو نے غازۂ خرمی ترے خوں نے رنگ حنا دیا
دیکھ اے قارون اعظم دیکھ اے سرمایہ دارنا مرادی کا مرقع بے کسی کا شاہکار
کبھی روح کی بے کسی کی کہانیکبھی جاگنے کی ہوس کو جگانا
کبھی بیکسی کو پکارتے ہیں شجر حجرمرے پاس کچھ بھی نہیں مگر
خرمن اعدا پہ اب بجلی گرانے کے لئےاہل زر کی بے کسی پر مسکرانے کے لئے
بیکسی چھاتی ہے تقدیر پھری جاتی ہےقوم کے ہاتھ سے تلوار گری جاتی ہے
مری تصویر میں کب زندگی ہےسراپا غم سراپا بیکسی ہے
''بے کسی ہائے تمنا کہ نہ دنیا ہے نہ دیں''''لا'' سے آغاز فسانے کا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books