تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "beto.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "beto.n"
نظم
اوتار پیمبر جنتی ہے پھر بھی شیطان کی بیٹی ہے
یہ وہ بد قسمت ماں ہے جو بیٹوں کی سیج پہ لیٹی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
ابوطالب کے بیٹوں اور غلامان علی ابن ابی طالب میں اک نسبت رہی ہے
محبت کی یہ نسبت عمر بھر قائم رہے گی
افتخار عارف
نظم
میں لاکھ بزدل سہی مگر میں اسی قبیلے کا آدمی ہوں کہ جس کے بیٹوں نے
جو کہا اس پہ جان دے دی
افتخار عارف
نظم
ہیں پرایا دھن مگر اپنی ہی رہتی ہیں سدا
بڑھ کے بیٹوں سے بڑھاپے کا عصا ہیں بیٹیاں