aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bewafa"
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
تمہیں میری ہوس پیشہمری سفاک قاتل بے وفائی کا گماں تک
تجھ سے کوئی گلہ نہیں مجھ کومیں تجھے بے وفا نہیں کہتا
تم اس کی یاد بھلا دو کہ بے وفا ہے وہہر ایک دل نہیں ہوتا تمہارے دل کی طرح
سونے سنسار میںبے وفا یار میں
درد کی لو کی طرح پیار کی خوشبو کی طرحبے وفا وعدوں کی دل داری کا انداز لیے
اور دل تجھ کو بے وفا کہہ دےجانے میں بے خودی میں کیا پوچھوں
کہتی ہیں مجھ کو بے وفاہم سے بچھڑ کر کیا تجھے
وفا بھی جس پہ ہے نازاں وہ بے وفا تم ہوجو کھو گئی ہے مرے دل کی وہ صدا تم ہو
تو ہے متاع قلب و نظر بے وفا سہیہے روشنیٔ داغ جگر بے وفا سہی
بتایا تو نے کہ عرفاں سے آشنا ہوناکبھی نہ عاشق دنیائے بے وفا ہونا
جس طرح محبت میںبے وفا کی باتوں سے
بھولنا تھا تو یہ اقرار کیا ہی کیوں تھابے وفا تو نے مجھے پیار کیا ہی کیوں تھا
میری محبوب یہ توہین محبت ہوگیبے وفا کہہ کے مرے پیار کو مجروح نہ کر
میں محبت کا پجاری ہوں وفا کا شیدابے وفا کیسے بنوں یہ تو بتا دے مجھ کو
جو داستان بنے گیان بے وفا دہکتی گلیوں میں
میں روکتا ہوں بے وفا لمحے کوپیہم سینچتا ہوں خون سے اس کو
ترے دل جگر ہیں یہ بے وفاترا کچھ لہو ہی سفید ہے
کہ محبوبہ تمہاری بے وفا ہےکہ وہ بچہ
تو اچانک زمیں بے وفا ہو گئیابھرتا ہوا آفتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books