aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaktii"
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
پانی ہو چلا ہے ہمارا خوناب کہاں دیش بھکتی کا جنون
سہی کو سہی غلط کو غلط کہنادیش بھکتی ذمہ داری کا ہے گہنا
پریم ہی بھکتیپریم ہی شکتی
نام لے کر دیش بھکتی کا جو خوں ریزی کرےکیسی سازش کیسی نفرت اس دل قاتل میں ہے
بھکتوں کی نگاہوں سے وہ چھپتا نہیں لیکنافسوس کہ سنسار میں بھکتی ہی نہیں ہے
امن بہتر نظام کی خاطرجنگ بھٹکی ہوئی قیادت سے
کچھ بھٹکی بھٹکی آشائیںکچھ بکھرے بکھرے سپنے ہیں
انسان کی قسمت گرنے لگی اجناس کے بھاؤ چڑھنے لگےچوپال کی رونق گھٹنے لگی بھرتی کے دفاتر بڑھنے لگے
نبض بجھتی بھی بھڑکتی بھی ہےدل کا معمول ہے گھبرانا بھی
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تمیا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم
کبھی کبھی اس پگھلتے لوہے کی گرم بھٹی میں کام کرتے،ٹھٹھرنے لگتا ہے یہ بدن جیسے سخت سردی میں بھن رہا ہو،
کہ ان کو جمع کر لوںدل کی بھٹی میں تپاؤں
گو ہم سے بھاگتی رہی یہ تیز گام عمرخوابوں کے آسرے پہ کٹی ہے تمام عمر
ویسے ہی دلوں کو بھاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
متھرا کہ نگر ہے عاشقی کادم بھرتی ہے آرزو اسی کا
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
رلاتی ہے تجھ کو جدائی مرینہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری
یہ کس کی آنکھ ہےمجھے تو سیفوؔ بھابھی کی معلوم ہو رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books