aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhattii"
کبھی کبھی اس پگھلتے لوہے کی گرم بھٹی میں کام کرتے،ٹھٹھرنے لگتا ہے یہ بدن جیسے سخت سردی میں بھن رہا ہو،
کہ ان کو جمع کر لوںدل کی بھٹی میں تپاؤں
ویسے ہی دلوں کو بھاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
اے عنادل کے نغمۂ سحریاے شب ماہتاب تاروں بھری
بھاتی ہے سب کو تری لیت و لعلتو نے کہاں سیکھی ہے یہ آج کل
سچ بتا تو سبھی کو بھاتا ہےیا کہ مجھ سے ہی تیرا ناتا ہے
ہر اک کو بھاتی ہے دل سے فضا بنارس کیوہ گھاٹ اور وہ ٹھنڈی ہوا بنارس کی
بھائی فرزند بھی خوش باپ چچا راضی ہےشاد مسرور غنی شاہ و گدا راضی ہے
کیا تری نظروں میں یہ رنگینیاں بھاتی نہیںکیا ہوائے سرد تیرے دل کو تڑپاتی نہیں
دور افق پار سے تھوڑی سی شفق لایا ہوںخون میں گوندھ کے بھٹی میں تپاؤں گا اسے
سراپا بگوش بنیدکھ کی بھٹی میں تپ کے نکھر رہی ہے ابھی
ملنے کا ترے رکھتے ہیں ہم دھیان ادھر دیکھبھاتی ہے بہت ہم کو تری آن ادھر دیکھ
کوئی بچہ ہو یا بوڑھاسب کو یکساں بھاتی ہے
سب کے دلوں کو بھاتی ہے چھبیس جنوریشان وطن دکھاتی ہے چھبیس جنوری
دل کو بھاتی ہے نہیں بھاتی ہےآنے والے کی ادا
سر سبز ہوں درخت نہ باغوں میں تجھ بغیرتیرے ہی دم قدم سے ہے بھاتی چمن کی سیر
سیاست کی بھٹی میں سب جھونک ڈالویہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
مجھے ایک نظر نہیں بھاتیمیں ہر دن اس موت کا گلا دبوچنا چاہتا ہوں
تو بڑے کام کی ہے اے چکی!مجھ کو بھاتی ہے تیری لے چکی!
سب کو بھاتی تھی نیک خو اس کیخوب لگتی تھی گفتگو اس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books