aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhiitar"
بھیتر ایک ٹرنک بھی ہےلمحوں سے بھرا
ان سے بچ کر چلنا بابا یہ قاتل زہریلے ہیںصورت کے موہن ہیں بھیتر سے سب نیلے پیلے ہیں
دیکھے بنا نیند نہیں آتی ابتمہارے پیار کے اجالوں سے بہتر
بھیتر میں رکا ہوا دسہرہکاغذ پہ نمو کرے گا کب تک
پر میرے بھیتر جو ہے ایک روح سیجب پوچھتی ہے مجھ سے کہاں جاؤں
بحر و بر میں زمیں کے بھیترسنگ و چوب اور فضا کے اندر
بے حد بھیتر کے، بالکل ساکتمیدانوں میں
جسم کے بھیتر در آتی ہےصحن کا شیشم پینگ کے موسم سے پہلے مرجھا جاتا ہے
مگر اندر ہی اندر ہر کوئی واقف ہےبھیتر جو کہانی ہے
جو گاتی رہتی ہے بھیترآٹھوں پہر
سناٹے کے باہر بھیتربس میں ہی چپ چاپ کھڑا تھا
کبھی یہ بھی خواہش پریشان کرتی ہے مجھ کوکہ میں اپنے بھیتر کے میں کو نکالوں
میرے بھیترایک گول کمرہ ہے
اسپرش سے پرےبھیتر جو بولتا ہے
جس نے پھیلتی تیرگی کی گھمبیرتا کو چیراتو میرے بھیتر میں ایک کرنوں کا سلسلہ یوں اتر رہا تھا
دیکھ اے مرے ہم زاددیکھ اپنے بھیتر میں
کہاں کھو گئیان ٹہنیوں شاخوں کے بھیتر
جیسے بھیتر کا ایک روپاس کے اوپری روپ رنگ کو کھا چکا ہو
لمحات کے نیلے قطروں میںکانوں میں مرے رس گھولتا ہے شبدوں کا ملن! اور من بھیتر
دبے پاؤںبھیتر آ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books