aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bholaa"
گزرے غربت میں اس قدر مہ و سالپر نہ بھولا ایودھیا کا خیال
یہ جو ننھا ہے بھولا بھالا ہےصرف سرمائے کا نوالا ہے
سیدھا سادہ چہرہ تھابھولا بھالا نقشہ تھا
ان کا بھولا پن ملتا ہے سب کو بانہہ پسارےانساں جب تک بچہ ہے تب تک سمجھو سچا ہے
دیکھا ننھا بھولا بھالاچھین لیا ہاتھوں سے نوالا
چاند بھولا بھالا ہےچاند کو یہ کیا معلوم
بھولا بھالا بالکل سچاکتنا کم کم مانگ رہا ہوں
کھینچا ثوبی نے ایسا جب نقشہان کو آتا بھلا نہ کیوں غصہ
رات کچھ تاریک بھی ہے اور کچھ روشن بھی ہےوقت کے ماتھے پہ شوخی بھی ہے بھولا پن بھی ہے
زینہ بہ زینہ لا کےان کو مسخ کر دیتا ہے ان میں ان کا اپنا بھولا پن رہنے نہیں دیتا
یہ قصہ ہے افیمی کا جو اک گاؤں میں رہتا تھانشہ کرنے کی عادت تھی بہت ہی بھولا بھالا تھا
دو اٹھے سولہتو نہیں بھولا
کندھے پر میلا سا جھولاپیچھے بندر بھولا بھولا
تھامے ہاتھ اپنے ابو کاکمسن بچہ بھولا بھالا
مکھڑا اس کا بھولا بھالادانت اس کے موتی کی مالا
بھولا بھالا اس کا چہرااس کے سر ممتا کا صحرا
پیارا پیارا بھولا بچپنکھیلا جو ماں باپ کے آنگن
بھولا بھالا سیدھا سادہمیں ہوں پھولوں کا شہزادہ
سیدھے سادھے پپو میاں کاتھا وہ بھولا بھالا طوطا
اپنی دنیا کا سب سے نرالا ہرناتراکھنڈ کا بھولا بھالا ہرن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books