aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhulaane"
اٹھا دو دوستو اس دشمنی کو محفل سےشکایتوں کے بھلانے کو عید آئی ہے
جسم کی لو سے شمعیں جلانے چلو، غم بھلانے چلوورنہ تھانے چلو
آج بھڑکا تو پھر اک شعلۂ جوالہ بناعقل نے تجھ کو بھلانے کے کیے لاکھ جتن
اچھی بات کو دہرانے کی سعیاور بری بات کو بھلانے کی جد و جہد میں
سختیاں بھلانے میںدوستی نبھانے میں
پر تری شکل بھلانے میں مجھے دیر لگیپوری اک عمر کی دیر
میں نے سوچا تھا کہ اک روز بھلا دوں گا تجھےاپنے احساس سے دھڑکن سے مٹا دوں گا تجھے
تمہیں بھلانے کی کوشش میںمیں نے
تیری چاہت تیری الفت کو بھلانے کے لئےہو سکے گا تو میں اب جاں سے گزر جاؤں گا
کہیں اک بھول سے جنت نکل جاتی ہے قدموں سےکہیں اس کو بھلانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
یا دل بھلانے کے لیےونڈو شاپنگ کرنی چاہیے
دل نے بے ساختہ یہ پکارا تو بھلانے کے قابل نہیں ہےچاچا نہرو تمہاری محبت بھول جانے کے قابل نہیں ہے
وہ کون تھا جس کا دل ہوا زار زار ایساتمہیں بھلانے کی کوششوں میں یہ آخری دن ہے جان یعنی
بھلانے کے لیے دہرا رہا ہوں
میں پھر آؤں گازہرہ شیلا اور گیتا کے ہاں اپنی تنہائی کو بھلانے کے لئے
آنے سے میرے شاید برہم ہوئی ہے خلوتمیں بوئے نغمہ پا کر آیا تھا غم بھلانے
صرف پل بھر کو غم جاناں بھلانے کے لیےہر برس آتی ہے دیوالی عجب انداز سے
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books