aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuul"
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو بھول جانے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
مظلوم مخلوق گر سر اٹھائےتو انسان سب سرکشی بھول جائے
پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھیجب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے
اور بھول گئے پچھلی رت میںکیا کھویا تھا کیا پایا تھا
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیںمیں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں
دھول اڑنے لگی بازاروں میں بھوک اگنے لگی کھلیانوں میںہر چیز دکانوں سے اٹھ کر روپوش ہوئی تہہ خانوں میں
بہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہومیں بھول جاؤں مگر کیسے بھول جاؤں بھلا
بھلائے نہیں بھول سکتا ہے کوئیوہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی
تو اس کی دیوار جاں نہ ٹوٹےوہ اپنی ہستی نہ بھول جائے
بھول جاؤ مجھے
وہ مدرسے کی شاداب فضاکچھ بھولے ہوئے دن گزرے ہیں
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
اور اپنا اپنا عہد وفا بھول جائیں ہمآؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!
راستہ بھول گیا، یا یہی منزل ہے مریکوئی لایا ہے کہ خود آیا ہوں معلوم نہیں
وہ بات یاد ہے اب تک ہمیں کہ بھول گئےوہ خواب اب بھی سلامت ہے یا فضول گئے
بے سبب لوگ کیوں دیتے ہیں مبارک باديںغالباً بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books