aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bichhaunaa"
ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو
یہ پتھروں کا بچھونا ہرگز نہ سخت لگتا جو تم بھی ہوتیںتمہیں بچھاتا بھی اوڑھتا بھی''
جنگل میں رات آئی لازم تھا ان کو سونالے کر چلے تھے اپنے وہ اوڑھنا بچھونا
میں آسماں کو اوڑھ کر چلتااور زمین کو بچھونا کرتا ہوں
یہ زمین میرا بچھونامیں نے اس کی خامشی کو اپنے سینے میں اتارا
یہی جسم ہے بچھونا اسی جاں کو اوڑھنا ہے
ہے دلائی سپنوں کینیند کا بچھونا ماں
تو کسی موڑ پر مڑتے ہوئےشبنم کا نم و نرم بچھونا انہیں ملتا
پردیسی ہوئے ہاتھ کونجیں پکڑتے رہ گئےہوا کا بچھونا جدائی کی انگلیوں نے بنا اور محبت کرنے والے دل نے سمیٹا
میں نے اس کے بدن کے سائے سےنرم بچھونا تخلیق کیا
ہے بچھونا اوڑھنایہ مچھلیاں بھولی
تو نے کنول کی پتیوں سےبچھونا تخلیق کیا
اور اس کو اپنا بچھونا کر کےدریاؤں میں اتر جاؤ
تکیہ اور بچھونا کب تکجاگو جاگو سونا کب تک
کہ تجھ سے مل کر کبھی نہ بچھڑوںنہ آج تجھ میں وہ زندگی تھی
ناگزیر آج ہوا جیسے بچھڑنا اپناکل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ہے
یہ سوچ سوچ کے آنکھیں مری بھر آتی تھیںتو جا کے سونے بچھونے پہ لیٹ رہتا تھا
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہیں بچھونےہر شخص کو ساماں یہ میسر نہیں ہوتا
ہر جا بچھا رہا ہے سبزہ ہرے بچھونےقدرت کے بچھ رہے ہیں ہر جا ہرے بچھونے
اور پھر گلشن و صحرا کے بیچوں بیچ دل کی سلطنت میں خاک اڑائیں گےبہت ممکن ہے وہ عجلت میں آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books