aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biit.te"
یہ ڈھلتی رات ستاروں کیبیتے نہ کبھی تم سو جاؤ
یہ چاند بیتے زمانوں کا آئنہ ہوگابھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا
مجھ سے الگ اس ایک برس میںکیا کیا بیتی تم پہ نہ جانے
بیٹے کی بانہہ کو تھامااور بیٹے نے
کئی سال گزرےکئی سال بیتے
موسم بیتےسورج نکلا دھوپ کھلی
نگاہوں میں ابھی تک ہے اسی دن رات کا منظرتمہارے ساتھ میں بیتے ہوئے لمحات کا منظر
ان ہی بیتے جوان لمحوں کیشوخ تابندگی سے زندہ ہوں
وہ اس لیے مجھ کو بھاتے ہیںدن بیتے یاد دلاتے ہیں
کون بیتے ہوئے خواب پر خاک ڈالےکون اتنی غلط فہمیوں کا ازالہ کرے
بیتے جگوں کی چھاؤں ہے امروز پر فراقؔہر چیز اک فسانہ ہوئی جا رہی ہے آج
ان بیتے دنوں کی بات ہے یہجب دل کی بستی بستی تھی
دیکھے ہیں تو نے دور بہت آسمان کےبیتے ہیں تجھ پہ عہد بہت امتحان کے
بیتے کو چھوڑ دیا شکوؤں کو بھی موڑ دیاپیار جہاں سے ملتا تھا
تیرے مدھر گیتوں کے سہارےبیتے ہیں دن رین ہمارے
مگر ان کا ہنسنا بھی آہستہ آہستہ بیتے زمانے کی مانند اک دور کی بات معلوم ہونے لگے گادھندلکے میں ڈوبی ہوئی آنکھ دیکھے گی روزن سے دور اک ستارہ نظر آ رہا ہے
جس کی راہوں پہ بھٹکتے ہوئے جگ بیتے ہیںپھر اسی دشت کو بد بخت سدھارے کیسے
کیا وہ بیتے ہوئے پر نور چہکتے لمحےآج بھی دل میں ترے گیت کوئی گاتے ہیں
اس بات کو بیتے سال ہوئےپھر دنیا ہے پہلے جیسی
بیتے دنوں کے فریزر میں رکھ آیا ہوںجب تم اپنی گزری شاموں کے پٹ کھولوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books