aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bikhraa.e"
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںمرے پلنگ پہ بکھری ہوئی کتابوں کو
نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گاکاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا
نیلگوں پریاں افق میں پر ہیں پھیلائے ہوئےبال بکھرائے ہوئے
پھولوں پر اترائےخوشبو بھی بکھرائے
بال بکھرائے ہوئے شانوں پرروشنی پشت پہ ہالے کی طرح
جیوے جیوے پاکستانمن پنچھی جب پنکھ ہلائے کیا کیا سر بکھرائے
اور اس دہر کے نکموں نےان کی راہوں میں خار بکھرائے
پھر بھی تو اگر اپنی زلفیں میرے شانوں پر بکھرائےکانٹوں سے بھری میری دنیا پھولوں کی جنت ہو جائے
بال بکھرائے مرے سینے پرکب سے اک خواب ابد میں گم ہے
اور پھر دو آنکھوں کو ملتیکالے الجھے بالوں کو مکھ پر بکھرائے
عکس زندہ ہے وہ میرا نہ کوئی چھو پائےوہ اسی آس پہ جیتا ہے یہ سب بکھرائے
یا کھلی زلف کو بکھرائے ہوئے رات کے وقترقص فرما ہے کسی جنت شاداب کی حور
ڈھمک ڈھم ڈھم ڈھول بجائےٹین کے کچھ ڈبے بکھرائے
یہ آہیں سسکیاں چیخیںکھنڈر پر بال بکھرائے
کھلونے اپنے چاروں سمت بکھرائے ہوئےآہستہ آہستہ
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
ہر طرف بکھری ہوئی رنگینیاں رعنائیاںہر قدم پر عشرتیں لیتی ہوئی انگڑائیاں
کچھ گھنگرو ٹوٹی پائل کےکچھ بکھرے تنکے چلمن کے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books