aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biknaa"
تم کو بھی ایک نہ اک دن یوں ہی بکنا ہوگااپنے ناموس کی دیرینہ روایت کے لئے
ان دکانوں کا اور حاصل کیاان دکانوں میں کیا نہیں بکتا
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
جیلوں کے بنا جب دنیا کی سرکار چلائی جائے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتاجہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے
خداوندا! جلیل واماں معتبر! دانا واماں بینا منصف واماں اکبر!مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی كا کوئی قانون نافذ کر!
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یارشتے بھولنا پڑتے ہیں
تیری بنا پائیدار تیرے ستوں بے شمارشام کے صحرا میں ہو جیسے ہجوم نخیل
تا خلافت کی بنا دنیا میں ہو پھر استوارلا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر
محرم نہیں فطرت کے سرود ازلی سےبینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
اک اور زیور کا ذکر بھی ہے:''وہ ناک کی نتھ نہ بیچنا تم
ایسے نا بینا کباڑی کے یہ خواب!''
پاؤں دھوئے بنا سرجو کے کنارے سے اٹھےرام یہ کہتے ہوئے اپنے دوارے سے اٹھے
کہ اب تک میں اندھیروں کی دھمک میں سانس کی ضربوں پہچاہت کی بنا رکھ کر سفر کرتا رہا ہوں گا
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
کہتے تھے لوگ دیکھ کے ماں باپ کا ملالان بے کسوں کی جان کا بچنا ہے اب محال
لوگ بکنے کو تیار تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books