aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "binat-e-siyaah-faam"
گھر میں لغت نہ تھی کوئی جلدی میں اس کے باپ نےبنت سیاہ فام کا چاندنی نام رکھ دیا
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
ان سیہ فام بے بس چٹانوں کواذن رہائی بھلا کون دے
مڑی چونچ والے سیہ فام بلڈوزروں کے جھپٹنے کا وحشی سماںکبھی تم جو آؤ
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
دل مرا کوہ و دمن دشت و چمن کی حد ہےمیرے کیسے میں ہے راتوں کا سیہ فام جلال
عالم دود سیہ وہ زلف عنبر فام میںدوڑنے والے وہ شعلے حلقہ ہائے دام میں
صلیب گر پڑیمہندس نے درمیان شہر بر نشیب
یہ شاماتنی تھکن آلود اور اتنی بوجھل
سیاہ زلف کہ برسات کی ہو جیسے گھٹامزاج صبح درخشاں تری جبیں کی ضیا
کون گستاخ ہے کیا نام ہے کیوں آیا ہےپہرے والو اسے خنجر کی انی سے روکو
رات کے آخری پہرمیں نے مقدس فلائی کی سرحد پہ
کہیں کچھ نہیںبیست و شش سال در خدمت فن بسر کردہ ام
بساط ارض پہ شطرنج کھیل سکتے ہیںمگر یہ فن بھی مری دسترس سے باہر تھا
یہ ہجوم صورت آسمان سیاہ میرے عقب میں ہےمیں بڑے بلند شجر کا پھل بڑے فاصلے کا شکار
مجھے ودیعت ہوئی ہےجب تک تمہاری آنکھیں
زندگی تیرہ غار کے ماننداور میں روشنی کا شیدائی
یہ کتابوں کی صف بہ صف جلدیںکاغذوں کا فضول استعمال
مسیحاکہ جس کے دہن میں زباں ہی نہیں تھی
ہوا کہتی رہی آؤچلو اس شاخ کو چھو لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books