aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bisaat-e-dahr"
فریب و وہم ہے ہستی سراپازیاں ہے یہ بساط دہر سارا
کر دیا ہے شورش عالم نے دیوانہ مجھےہے بساط دہر وحشت ناک ویرانہ مجھے
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
خاک سے اس دیش کی پیدا ہوئے وہ نامورنقش جن کے کارنامے ہیں بساط دہر پر
غبار رہ گزار دہر میں آلودگی کب تکمرے زریں تصور کو بساط کہکشاں دے دے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
منزل دہر سے اونٹوں کے حدی خوان گئےاپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
اک بساط وجود و بدن کے تحتسالہا سال تک
بساط بادۂ و مینا اٹھا لوبڑھا دو شمع محفل بزم والو
میں اس عالم ترین دہر کی فکرت کا منکر تھامیں فسطائی تھا جاہل تھا اور منطق کا ماہر تھا
کوچۂ بنت سراۓ دہر میں چلئے کبھی سر سلامت آئیےاور اک رقص فنا تعمیل درس بے خودی
وزیر محترم کا خانہ خالی ہےبساط خونچکاں پر
جس کے تناظر میں ہم بیست و شش سالپہلے بندھے تھے
بساط ذہن و دل کو چاہتا ہوں پاک کر لوںزر و املاک کی خواہش سے اپنے آپ کو آزاد کر لوں
کھیت تیرے رشک گلشن دشت تیرے لالہ زارتجھ کو بخشی ہے مشیت نے بساط زر نگار
بستیاں چھوڑ کے ترسے ہوئے ویرانوں میںتلخیٔ دہر سمیٹے ہوئے مے خانوں میں
شیطان نے دکھا کے جمال عروس دہربندہ بنا دیا ہے تجھے حب جاہ کا
گدگداتی ہے مجھےکار گاہ دہر میں واپس بلاتی ہے مجھے
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
زبان تخلیق دہر سے بھی نہ جس کا اظہار ہو سکا تھانمود تیری اسی مقدس حسیں تخیل کی ترجمانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books