aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bismil-e-ishq"
جو تم نہیں تو ہواؤں میں تازگی بھی نہیںچراغ عشق میں پہلی سی روشنی بھی نہیں
ہے تری بے کسیٔ عشق کا رونا مجھ کوکوئی پرسان محبت نہ رہا تیرے بعد
سوچتا ہوں یہ ترا رقص یہ سر تال کا رنگشوخیٔ حسن بھی ہے عشق کا اعجاز بھی ہے
نگاہ عشق میں یہ امتیاز کیسا ہےگلوں کی بزم میں خاروں کو چوم لے اٹھ کر
چاہنے والے تاج میں بسملؔعکس محبوب دیکھ لیتے ہیں
اور پھر گیتا سنائے بال گنگا دھر تلکبسملؔ آ کر پھر نہ جائے بال گنگا دھر تلک
حسن غلطیدۂ دریائے تحیر کیوں ہےسینۂ عشق میں پوشیدہ کوئی راز نہیں
کسے مرگ بسملؔ کا احساس ہوگاوہ بیکس بھی تھا اور خوددار بھی تھا
رات بھادوں کی اندھیروں تھی گھٹا چھائی تھیمژدۂ عیش و خوشی ساتھ لگا لائی تھی
صورت تصویر چپ بسملؔ ہوئے یہ بول کرحسن کی دنیا ہے دیکھو دیدۂ دل کھول کر
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
ادھر بھی نظر ترکش و تیر والےترے بسمل نیم جاں اور بھی ہیں
بسملؔ و بیدیؔ و محرومؔ و وفاؔ و گلزارؔمجمع شاعر و صاحب نظراں یاد آیا
جوانی لغزش مستانۂ عشقجوانی بازیٔ طفلانۂ عشق
وہاں پریاں محبت کے خدا کے گیت گاتی ہیںکنار آب حسن و عشق باہم سیر کرتے ہیں
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
ایک اک قطرۂ شبنم کو ترس جاتا ہوںقطرۂ شبنم اشک
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books