aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bistaar"
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
بستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میریایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میری
کہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہومجھے اقرار ہے یہ خیمۂ افلاک کا سایہ
ہر ایک شب میں فقط کروٹیں بدلتا ہوںتمہاری قبر کے کنکر ہوں جیسے بستر میں
اور بستر سے کئی بار جگایا بھی ہے تجھ کوچلتے پھرتے ترے قدموں کی وہ آہٹ بھی سنی ہے
اپنے بستر سے اٹھتا ہوں منہ دھوتا ہوںلایا تھا کل جو ڈبل روٹی
سر بازار دریچے میں سر بستر سنجاب کبھیتو مرے سامنے آئینہ رہی
میرا بستر ہی نہیںدل بھی بہت خالی ہے
بستر خواب سے کیا چاہتے ہوساری آنکھوں کو تہ تیغ کیا ہے میں نے
مجھ کو اپنے بستر پر سلا لومیں اس میلے میں چل کر تھک گیا ہوں
تیز دھوپ کی کرنیںآ رہی ہیں بستر پر
وہ لڑکی یاد آتی ہےوہ لڑکی اب نہ جانے کس کے بستر کی کرن ہوگی
روپ سے جسم میں تبدیل ہوئیاور پھر جسم سے بستر بن کر
دھڑکن کیا ہے جیون کیا ہےسترہ نمبر کے بستر پر
وہ محو خواب جب ہوتی تھی اپنے نرم بستر پرتو اس کے سر پہ مریم کا مقدس ہاتھ ہوتا تھا
یہ کس کے بستر کی زینتیں ہیںوہ کون ہوگا جو اپنے ہونٹوں کو
اور کبھی بستر پہ سلوٹ کی طرح ابھریعجب لڑکی ہے
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلاتی تھیںاور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں
اسپتالوں کے بستر بھر بھی جائیںکچھ لوگ تم سے بچھڑ بھی جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books