aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "break"
پھر ہوا نے ٹین کی چادریں گردنوں پر پھینکیںمائیں نیند سے لڑنے لگیںباپ آنگن کو پرواز سے روکتے رہےاور زمین کے نیچے مایا کی دیگیں سرکتی رہیںبکریوں نے شور کیاپہلوٹی والا دوپہلوٹی والا دووہ دیکھو اسفنج کی اندھی سیڑھیوں پرناخن کے بعد ناخنسفر سفر سفرگھومتے ہوئے پہیےٹوٹتے ہوئے بریکایک انچ میں ہزار انچ غباراور اسکول یونیفارمہم گیئر بدلنے سے پہلے ہیڈینجر زون میں کیوں داخل ہو جاتے ہیںبوڑھا ڈرائیور سوچتا ہےرانوں کے کراس پر چہرے کی ہڈی کس خطرے کا نشان ہے
گاڑی کھینچنااور چلاتے رکھنادو مختلف رو میںباہم ربط و راہ کے نشیب و فرازرفتار کو متأثر کرتے ہیںمزاحمت کی صورت میںبریک لگانے میں ہی عافیت ہےکیونکہ مد مقابل کو اپنی رفتار پر قابو نہیں اگرچہآپ کو تو اپنی جان عزیز ہےرفتار پر کنٹرول کا رویہزندگی کو سہل اور آسان بناتا ہےاور یہیزندگی کرنے کا قرینہ بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books