aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "british"
مرے دادا جو برٹش فوج کے نامی بھگوڑے تھےنہ جانے کتنی جیلوں کے انہوں نے قفل توڑے تھے
یہ ساری پیش بندی ہے فقط اس بات کی خاطرکہ لاحق ہو نہ برٹش راج کے ایوان کو خطرہ
مل گئی ہند کو برٹش کی غلامی سے نجاتکاش یہ مژدہ سنیں جلد زمانے والے
اوج بریش راجا دیکھاپرتو تخت و تاج کا دیکھا
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
اس کی بینش اس کی وجدانی نگاہ حق شناسکر گئی جو چہرۂ افلاس زر کو بے نقاب
دیدہ کی روشنی کو نظارہ کو کیا ہواسب کھو گئے ہیں دانش و بینش کہاں چلیں
مصیبت کا احساس ہمت فزا ہےکہ ارباب بینش کی اب رہنما ہے
کبھی بر بینش و دانشکبھی عملوں کی گوں نازاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books