aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bulaataa"
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرےدل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
کہ وحشت کا یہ جنگل باہیں پھیلائے بلاتا ہےمرا شوق نظر تھک کر زمین پر بیٹھ جاتا ہے
کون یہ وقت کے گھونگھٹ سے بلاتا ہے مجھےکس کے مخمور اشارے ہیں گھٹاؤں کے قریب
جیسے چرواہا جھولی میں پتے دکھا کرجو ہوتے نہیں ہیں بلاتا ہے اپنی طرف بکریاں
مگر یہ کون ہےجو یوں مجھے باہر بلاتا ہے
سو چھوٹا بڑا ہر کوئی اس کو مائے ہی کہہ کر بلاتا تھاسویرے ہی سویرے مائے کے ہاتھوں کے
کہ کوئی واپس نہیں بلاتااداس ہوں تو کسے بتائیں
ایک گمنام راستے کا نشاںلمحہ لمحہ کسے بلاتا ہے
کوئی نہیں اس گھر میں کوئی نہیں لیکنکوئی مجھے اس گھر میں روز بلاتا ہے
اداسی سے ہر آنکھ کو اپنی جانب توجہ کی خاطربلاتا ہے لیکن
میں کب بلاتا ہوں(میری کمائی
پھر بھی دل سناٹے کو آواز بنائے جاتا ہےکسے بلاتا ہے
خیر کی جانب بلاتا ہے تمہیںاپنا غم کس سے کہیں
کوئی دل دار سایہ بلاتا نہیں کوئی غم خوار رستہ نکلتا نہیں
اک نئے پن کی خوشبو میں بستا ہواہمیشہ مجھے اور تم کو بلاتا رہے گا
خوابوں میں گھر لہروں پر آہستہ کھلتا ہےپاس بلاتا ہے کہتا ہے دھوپ نکلنے سے
کہ میں پاگل نہیں ہوں، چیختا، سر پیٹتا تو ہوںمگر میں چیخ کر اس کو بلاتا ہوں
جب بھی میں اسے بلاتا ہوںوہ آ جاتا ہے
اسے اک روز میں نے کہہ دیا مجھ کو مرے اجداد کا مدفن بلاتا ہےمری جاں مجھ کو جانا ہے
تھا چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو میں جہاں بلاتااور گیت تھا خوشی کے مقدم میں ان کے گاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books