aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bunat"
اگرچہ سوت سے تکلے نے دھاگے کو نہ کھینچا تھامرے ریشے بنت کے مرحلے میں تھے
خود کی بنت میں بے جوڑ ہونے کی کاوشرائیگاں نہیں جاتی
تم ہم سے ملو ہم شوریدہحرفوں کی بنت کے گرویدہ
میں نے تو اک بار بنا تھا ایک ہی رشتہلیکن اس کی ساری گرہیں
یہ ہے، کہ محض جال ہےمرے تمہارے عنکبوت وہم کا بنا ہوا
جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیںسلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
بس خواب بنا کرتی تھیایک بچی ہوا کرتی تھی
جال سا بنا ہے جواس کے تانے بانے میں
گھر میں لغت نہ تھی کوئی جلدی میں اس کے باپ نےبنت سیاہ فام کا چاندنی نام رکھ دیا
نیم کی سب سے اونچی شاخ پہ جا کر رکھ دینا اور گھونسلہ بنناسڑکیں کوٹنے والے انجن کی چھک چھک بچوں کا دھول اڑانا
خواب بننا!!
اب آثار ظاہر ہوئے رات کےکہ پردے چھٹے لال بانات کے
کیدارے کے تانے بانے میںدیکھ تو میں نے کیا بنا ہے
آج تک احساس کی چلمن سے الجھا ہے یہ مبہم سا سوالاس نے آخر کیوں بنا تھا بہکی نظروں سے حسیں چاہت کا جال
ابدیت سے تراشی ہوئی وہ تہہ دار گہرائیجس سے تخیل کا قماش بنا گیا ہے
یا اثر ہیں آسمان پیر پر برسات کےخیمۂ بوسیدہ میں پیوند ہیں بانات کے
جب اسے خوابوں سے بنا گیا ہو
میں نے اپنا ذہن ادھیڑاایک خیال کا لمبا سوتر سیدھا کر کے
تم نے بھی اک خواب دیکھا تھامیں نے بھی اک خواب بنا تھا
تو اکثر نا خوش رہتی ہے ریشم اطلس بانات میں بھیمیں ایک پھٹے کرتے میں خوش جاڑا گرمی برسات میں بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books