aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaahe.n"
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیںیہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
چھپانا جو چاہیں چھپائی نہ جائےبھلانا جو چاہیں بھلائی نہ جائے
چاہو جو چاہت کا خزاناتم آنا اور تنہا آنا
چاہے جدھر لے جائے اڑا کرتنکا اک اور سات سمندر
کیا ضروری ہے کہ جو چاہیں وہی ہو جائےکیا ضروری ہے کہ موسم ہو ہمارا ساتھی
کہہ کر ہی نہ دے جو ہم چاہیں سوچا ہی کرے بیٹھا بیٹھاپر دیکھے ایسی نرمی سے اک بار تو ہو جائے دھوکا
میں یہاں میزباں بھی مہماں بھیآپ جو چاہیں دیجیے مجھے نام
بچھڑے لوگو پیارے لوگوچاہیں بھی تو نام تمہارے جان سکیں گے؟
بغیر اس کے جو رہنا چاہتے ہیں اس زمانے میںسمجھ رکھیں فنا ان کے لیے ہے حکم ربانی
اس سے کسے مفر ہےکوئی جو چاہے
اور ہم بن کیا گئے ہیںرونا چاہیں
جان سے ماریں جس کو چاہیںیہ کون اٹھا ہے شرماتا
جن کھیتوں کا رنگ نکھارے جلتی تپتی دھوپساون کی پھواریں بھی چاہیں ان کھیتوں کا روپ
ہم چاہیں تو سورج ہماری روٹی پکائےاور ہم سورج کو تندور کریں
خوابوں سے تہی بے نور آنکھیںہر شام نئے منظر چاہیں
آپ جب چاہیں مرے چلو میں تلچھٹ ڈال دیںکب کہا تھا محفل جمشید ہونی چاہئے
جلد جلد کٹتا ہےہم جو دیکھنا چاہیں
وہ فسانے بھی سنائے کہ جنہیںکہنا چاہیں تو ترے ہونٹ فقط ''جی'' کہہ کر
بولنا چاہیں بھی تو بولیں گی کیسےہو چکی ہیں سلب آوازیں کبھی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books