aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaar"
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
چار دن کی یہ رفاقت جو رفاقت بھی نہیںعمر بھر کے لیے آزار ہوئی جاتی ہے
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
ختم ہو جائے جو دو چار قدم اور چلوموڑ پڑتا ہے جہاں دشت فراموشی کا
تجھ سے روشن ہے کائنات مریتیرے جلوے ہیں چار سو اب بھی
مفلس کو دیویں ایک تونگر کو چار چارگر اور مانگے وہ تو اسے جھڑکیں بار بار
تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دو چاردل کو ہر طرح سے برباد کیا ہے میں نے
یہ بے خودئ مسرت یہ والہانہ رقصیہ تال سم یہ چھما چھم کہ کان بجتے ہیں
منجمد ہے کمرے میںایک فرش اور اک چھت
مصر میں چار سو تھا حکم رواںآنکھ تھی جانب وطن نگراں
لے جانی اب اپنے من کے پیراہن کی گرہیں کھوللے جانی اب آدھی شب ہے، چار طرف سناٹا ہے
وہ جو دو چار سبو کش تھے کہ جن کے دم سےگردش جام بھی تھی رونق مے خانہ بھی تھی
سینے سے گھٹا اٹھے آنکھوں سے جھڑی برسےپھاگن کا نہیں بادل، جو چار گھڑی برسے
وہ چار قدم کا فاصلہ کیاپھر راہ سے بے خبر نہیں تھا
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب چار نگاہیں کر کے کوئی محو تبسم ہوتا ہے
زمین کے رخ پر جو ہے پسینہ تو جھلملاتی ہے میری محنتیہ چار دیواریاں یہ چادر گلی سڑی لاش کو مبارک
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
چلی تھیں اپنے پیروں پر جو تم پہلے پہل بیٹامجھے ایسا لگا تھا چل پڑی دل کی مرے دھڑکن
جہاں میں چار طرف چیخ ہے کراہے ہیںستم رسیدہ دلوں سے نکلتی آہیں ہیں
یا کبھی رحم کے جذبے سے حرارت پا کرچار چھ پیسے انہیں بخش دیا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books