aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaav"
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتاتو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
چاؤ کے اور خوشیوں کے سمے سبآتے ہیں خوش کل جان کو ہو جب
پھریں ہیں راکھیاں باندھے جو ہر دم حسن کے تارےتو ان کی راکھیوں کو دیکھ اے جاں چاؤ کے مارے
اب اس مہینے میں پہنچی ہے یاں تلک یہ چالفلک کا جامہ پہن سرخیٔ شفق سے لال
شکیلہ بڑے چاؤ سے چل کے آئیوہ گڈے کی منگنی کا پیغام لائی
کس کس چاؤ سے مجھے کھلاتی کیا کیا ناز اٹھاتی تھی
بڑے چاؤ سے سنتی ہےموٹی ناک پہ انگلی دھر کے
جانے والے کی تیاریوں میںبڑے چاؤ سے منہمک ہو گئی ہے
بڑے چاؤ سے آنکھیں ان کو دیکھ رہی تھیںسوچا یہ کیسی جلدی میں بندے سارے دوڑ رہے ہیں
وہ گھر جس میں پورے ہوئے میرے چاؤجہاں میں نے دیکھے وفا کے سوبھاؤ
چاؤ سے دھیرے سےکہ جیسے دو نشیڑی
تو کہتا تھا میرے لیے تو چاندی کے بالے لائے گاچاندی کے بالوں کا چاؤ میرا پرانا چاؤ ہے
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کیکلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
رات کا لبادہ بھیچاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخر
اک بار کہو تم میری ہوجب ساون بادل چھائے ہوں
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books