aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaaval"
مٹھی بھر چاول سے بڑھ کر سستا ہے یہ مال رے ساتھیسستا ہے یہ مال
چاول اور گندم نہ کچھ فولاد پیدا کیجئےنصف درجن کم سے کم اولاد پیدا کیجئے
چاول روٹی گوشت کی بوٹیدیکھیں تو نخرے دکھلائیں
دیگچی چمچہ نوکر لائےبھائی چاول شکر لائے
مجھے تم دودھ چاولچاند کی میٹھی کٹوری میں کھلاتی تھیں
نیند کی گولیاں گلاب کے پھولکیلے امردو سنترے چاول
میرے گھر چاول کے دانےایک گھڑا اور ایک چٹائی
کیلے تھے دو پیسے درجنچاول پانچ آنے پنسیری
دال چاول سے کہہ دو رخصت ہوںپانی میں ڈوبے یہ نمک کھاری
گیہوں کیا شے ہے باجرا کیا ہےاور چاول ہے کیا چنا کیا ہے
ہے شوق کسی کو چاول کالو گھنٹہ بجا انٹرول کا
پھول جڑی بوٹی اور پھل پودوں سے ملتے ہیںگیہوں دالیں اور چاول پودوں سے ملتے ہیں
ڈالے رس میں چاول ستھرےاور چلایا دھیرے دھیرے
چاول کا دانا میرامونگ کا دانا تیرا
اپی وہ دن کب آئیں گےجب گھر میں چاول پکیں گے
ہاتھ جو گردنوں پر جھپٹنے لگےاور چاول کے جب چند دانے ملے
گھر میں چاول ہے اور نہ آٹا ہےرات دن جانے کیسے کاٹا ہے
مصرعے دم پہ رکھ دیتی ہوںچاول قاب میں بھیگ چکے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books