تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaman-e-KHvaab"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chaman-e-KHvaab"
نظم
ہے ڈر کیسا تمہارے ہم سفر جب اہل فن بھی ہیں
تمہارے ساتھ شاعر بھی ہیں اور ان میں چمنؔ بھی ہیں
چمن سیتاپوری
نظم
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گے
پھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے
ابن انشا
نظم
سدا تنہائیوں کے دیس میں پھرتی ہو آوارہ
یہ اک بیم شکست خواب یہ چھو لوں تو کیا ہوگا