aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chandan"
جھلمل جھلمل کرنیں آئیںمجھ کو چندن ہار پہنانے
صندل سے چمک رہا تھا ماتھاچندن سے بدن مہک رہا تھا
گردن میں چندن ہار ہے ہاتھوں میں ہے کنگنامڈے ہوئے عشوے ہیں گرجتا ہوا جوبن
مرے چہرے مرے بازو پہ لو اور دھوپ رہتی ہےگلے میں صرف پیتل کا یہ چندن ہار کافی ہے
اس چندن مورت لڑکی کیمہکار ہے سارے کمرے میں
گھر کی قسمت جگی گھر میں آئے سجنایسے مہکے بدن جیسے چندن کا بن
مٹی کے بت ہرے ناریل چندن لگا کوئی مکھڑاوہ دھاروں پر ناؤ کھیتا سوکھا پنجر مانجھی کا
کوئی افعی ہےجو چندن کے پیڑ کی خوشبو سے مخمور ہو اٹھتا ہے
مرے منہ کو دھو کرمری مانگ میں سبز پتوں کا چندن بھرو''
چندن مالامیرے شاعر
اور چندن مہکارات کی سانول ڈالی سے
رس سے بھاری ہونٹ چندن سی مہکتی زلف امرت سے بھرےالٹے کٹوروں لجلجی لذت سے بوجھل ٹہنیوں کا خندقوں قوسوں
آس کے کچے دھاگےاجلا اور پاکیزہ چہرہ چندن جیسا لاگے
کیا تجھے عورت کی مظلومی کا چنداں پاس ہےاے خدا تیرے جلال و منزلت کی خیر ہے
جب چندا روپ لٹاتا ہوجب سورج دھوپ نہاتا ہو
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
اپنی دو روزہ جوانی کی شکستوں کا شمارچاندنی راتوں کا بے کار دہکتا ہوا درد
اک چہرہ کتنی آڑوں میںکچھ چاندنی راتیں گرمی کی
یہ بات ہمیں بتلائی نہیںیہ چندا کیسا ماما ہے
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books