aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "changul"
جن کے چنگل میں شب و روز ہیں فریاد کناںمیرے بے کار شب و روز کی نازک پریاں
وقت کے بے رحم ہاتھوں میں ہوں جیسے گدھ کے چنگل میں کوئی زندہ پرندبیتی صدیاں شب کے سناٹے میں شب خوں مار کر
پھر ہمیں وقت کے چنگل سے رہائی ہوتیغار کے پار سفیدی نہ سیاہی ہوتی
کہ جس کے چنگل میں لحظہ لحظہ لہو ٹپکتا ہے آرزو کاعجب نہ تھا آج شب اگر میرا کوئی دشمن
اور غنیمت کے کمزور فاخطے کواپنے چنگل میں دبوچ لے جائے
سودی بیگم کے چنگل سےسود و زیاں کے اس جنگل سے
کچھ عزازیل و سرافیل بھی رستے میں ملےان کے چنگل سے مگر بچ کے نکل آتے رہے
سیکڑوں چنگیز و نادر ہیں نظر کے سامنےاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
کہیں جزہ ہے شاہین سیماب رنگلہو سے چکوروں کے آلودہ چنگ
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظامچہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
جو درد بھی ہے اور دارو بھیوہ الہڑ سی وہ چنچل سی
جس نے من کے اندھیارے میں آن کیا اجیارا چاندچنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مکھڑا مہتاب
صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہتو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر
تیری آنکھوں میں ہیں غلطاں وہ شقاوت کے شرارجن کے آگے خنجر چنگیز کی مڑتی ہے دھار
کچھ طبلے کھڑکیں رنگ بھرے کچھ عیش کے دم منہ چنگ بھرےکچھ گھنگھرو تال چھنکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
کبھی پاگل پاگل نینوں میںکبھی چھاگل چھاگل سینوں میں
جیسے ساون کی چنچل ہواسبز پتوں کے جھانجھن پہن
کچھ طبلے کھٹکے تال بجے کچھ ڈھولک اور مردنگ بجیکچھ جھڑپیں بین ربابوں کی کچھ سارنگی اور چنگ بجی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books