aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chataayaa"
تمہیں نے شہد بھی مجھ کو چٹایاریشمی انگلی سے کاجل بھی لگایا تھا
میں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوںجگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
خون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں سےسر اٹھاتا ہے تو دبتا نہیں آئینوں سے
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
میں بوجھ کاندھوں پہ ایسے اٹھا کے چلتا ہوںتمہارا جیسے جنازہ اٹھا کے چلتا تھا
جو تو بڑا ہے تو مجھ سا ہنر دکھا مجھ کویہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دکھا مجھ کو
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھادیا اس کے ہاتھوں میں جلتا نہ تھا
فارغ ہوتا ہوں ناشتے سے اور اپنے گھر سے نکلتا ہوںدفتر کی راہ پر چلتا ہوں
چلتا ہے مہرولی میں پر گھوڑا اپنا عربی ہےہاتھ چھڑا کے دوڑا گھوڑا دم اٹھا کے دوڑا
ہوں جو الفاظ کے ہاتھوں میں ہیں سنگ دشنامطنز چھلکائے تو چھلکایا کرے زہر کے جام
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
ہم پہ ہی ختم نہیں مسلک شوریدہ سریچاک دل اور بھی ہیں چاک قبا اور بھی ہیں
اک چنبیلی کے منڈوے تلےمے کدے سے ذرا دور اس موڑ پر
رحیمؔ نانکؔ و چیتنیہؔ اور چشتیؔ نےانہیں فضاؤں میں بچپن کے دن گزارے تھے
بے ارادہ قدموں سےاک سڑک پہ چلتا ہوں
یہی بتایا ہے آگہی کویہ اک چھلاوا ہے زندگی کا
اور کہو کیا چلتا ہے''پھر ادھر ادھر کی باتیں کرتا رہتا ہے
اب تک ہے مشہور زماںچانکیہؔ کی دانش وری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books