aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chatkhaare"
محض زبان کے چٹخارے کے لیےتم نے وجود کا اثاث البیت
چٹخارے ہیں زباں پہ نظر میں اشارے ہیںہر ماہ وش کے پرس میں املی کٹارے ہیں
دہی کے گول گپے کھا کے چٹخارے بھروںیا پھر ادب اور شعر کی کوئی ثقہ محفل میں جاؤں
پھر اچانک کسی لمحے میں جو چٹخے پتےہم وہی شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریںاور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
موچ کھائی ہوئی کچھ کھڑکیاں ترچھی سی کھڑی ہیںکانچ دھندلائے ہوئے چٹخے ہوئے
کسی گمنام قصبے میں کوئی ٹوٹی ہوئی محراب خستہ حال ڈیوڑھی کی جھلکمعدوم کر دیتی ہے ہوٹل چائے خانے بس کے اڈے ڈھیر کوڑے کے
چوکھٹے میں کوئی تو تصویر ہو
چٹک اٹھتی ہوں جیسے نرم کلیاں شاخساروں پرحنائی انگلیاں اس ناز سے چٹخائی جاتی ہیں
شکل اک ٹین کے ورق پہ رہیشکل اک دل کے چوکھٹے میں رہی
جگہ جگہ بام و در کے پیکرافق کے رنگین چوکھٹے میں
دھرتی پہ پٹخاسر اس کا چٹخا
اس خبر کو پانچ کالم چوکھٹے میں ڈال کر چھاپواور اس کے ساتھ سڑتی لاش کی
آلو کا چٹخارادن میں دکھلائے تارا
ننھے پودوں کے ہاتھوں میں رنگ برنگے جامچھتنارے پیڑوں پہ گرتی چڑیوں کا کہرام
گوشے کے خلا میں کائنات آباد ہے اکچائے خانے کی جہاں دن ڈھلتے آئے دن
بالآخر فسون ریا ٹوٹتا ہےنگہ ایک تصویر کے چوکھٹے پر لگی چٹ پر آ کر رکی ہے
ساکت ہو جائیں گے ابد کے چوکھٹے میں
جو کسی میز نما شے یہ کئی دن سے پڑاچائے خانے کا پھٹا سا اخبار
تم نے دیکھا مجھےایام کے چٹخے ہوئے آئینے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books