aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chauras"
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
دل اس کی بھی چوکھٹ چوم کے واپس آیا ہےسب مایا ہے
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
نا بینے نہ سیٹھ نہ ٹھاکرپینٹھ نہیں چوپال نہیں ہے
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
ہوتے ہیں بات کرنے میں چودہ برس تمامقائم امید ہی سے ہے دنیا ہے جس کا نام
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
جب سچ تہ تیغ ہو رہا ہےتم سچ سے نظر چرا رہے ہو
کروڑوں بچوں کے مٹنے کا اک المیہ ہےچرائے جاتے ہیں بچے ابھی گھروں سے یہاں
کٹنے چودہ برس ہوئے تھے محالگویا ایک ایک جگ تھا ایک اک سال
شکوؤں کو اٹھا رکھنا، آنکھوں کو بچھا رکھنااک شمع دریچے کی چوکھٹ پہ جلا رکھنا
ہر اک فسانے کا عنواں بدل چکا ہوگامرے پلنگ کی چوڑائی
لب لعل افشاں سے اک شے چرا لیوہ شے جس کو اب کیا کہوں کیا سمجھیے
پھولوں پتوں سے اپنی چوکھٹ رنگوائیموسم آئے
یہ دمکتی ہوئی چوکھٹ یہ طلا پوش کلسانہیں جلووں نے دیا قبر پرستی کو رواج
چورن کی شیشیآلو کچالو
چودہ آنے سیر کی آواز سن کر آج کللال ہو جاتا ہے غصے سے ٹماٹر آج کل
کبھی کبھی وہ نظر چرا کر قریب سے میرے یوں بھی گزراکہ جیسے وہ با خبر ہے
یا بر لب جمنا کوئی دوشیزہ نہا کربیٹھی ہے تکلف سے اداؤں کو چرا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books