aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhed"
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
انہیں حیات آفریںبھلا میں چھوڑ دوں یہیں
گرمئ رخسار سے دہکی ہوئی ٹھنڈی ہوانرم زلفوں سے ملائم انگلیوں کی چھیڑ چھاڑ
وہ اک مضراب ہے اور چھیڑ سکتی ہے رگ جاں کووہ چنگاری ہے لیکن پھونک سکتی ہے گلستاں کو
آج کی رات ساز درد نہ چھیڑدکھ سے بھرپور دن تمام ہوئے
بے محل چھیڑ پہ جذبات ابل آئے ہوں گےغم پشیمان تبسم میں ڈھل آئے ہوں گے
میری ناکام محبت کی کہانی مت چھیڑاپنی مایوس امنگوں کا فسانہ نہ سنا
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایاکیا فلک کو سفر چھوڑ کر زمیں میں نے
اور ٹوٹی ہوئی دیوار پہ چنڈول کبھیگیت پھیکا سا کوئی چھیڑ دیا کرتا ہے
ہوا ہر ایک کو چل پھر کے گدگداتی ہےنہیں جو ہنستے انہیں چھیڑ کر ہنساتی ہے
گنگنا کے مستی میں ساز لے لیا میں نےچھیڑ ہی دیا آخر نغمۂ و فا میں نے
محفل نو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑرنگ پر جو اب نہ آئیں ان فسانوں کو نہ چھیڑ
تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانا ہرگز
ہاں وہ نغمہ چھیڑ جس سے مسکرائے زندگیتو بجائے ساز الفت اور گائے زندگی
آج کی شب کوئی افسانۂ دل کش مت چھیڑمیری آنکھوں کو یوں ہی اشک فشاں رہنے دے
اپنے ہاتھوں سے چھید دیا ہےپھولوں جیسے کانوں میں پھر
ہم اپنے تیشوں کی ضرب کاریسے ان کے سینوں کو چھید ڈالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books