تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhi.dakte"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chhi.dakte"
نظم
محبوب نشے میں چھکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
ہو ناچ رنگیلی پریوں کا بیٹھے ہوں گل رو رنگ بھرے
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہر آن خوشی سے آپس میں سب ہنس ہنس رنگ چھڑکتے ہیں
رخسار گلالوں سے گل گوں، کپڑوں سے رنگ ٹپکتے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہیں رنگ چھڑکتے سرخی کے کچھ لپک لپک کچھ جھپک جھپک
ہے دھوم خوشی کی ہر جانب اور کثرت ہے خوش وقتی کی