aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chho.Dne"
صبح گھر چھوڑنے کا دیر سے گھر آنے کابہتے جھرنوں کی کھنکتی ہوئی آوازوں کا
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
باسی تم کھاتے نہیں تازہ پکاتی ہوں میںچھوڑنے بچوں کو اسکول بھی جاتی ہوں میں
ہم نشیں رات کی مغموم خموشی میں مجھےدور کچھ دھیمی سی نغموں کی صدا آتی ہے
روح جان کر اپنی وہیہ راز چھوڑنے چلی ہے
غنودہ چاند روشن ہوااور ہمیں گھر تک چھوڑنے کی ضد کی
چھوڑے ہے لٹو تونبڑی ہر دم بنا کے جوحاکم کا پیادہ کہتا ہے یوں اس سے تلخ ہو
آہ اس دار فنا میں ہے بقا کس کے لیےچھوڑنے والا ہے شاہین قضا کس کے لیے
چھوڑنے گیا تھاجانتے ہو
کہ اب ترا شہر چھوڑنے کا اک اور غم ہےاگرچہ تیرا وجود میرے لیے فقط ایک واہمہ تھا
کسی اجاڑ کہکشاں کو نہ چھوڑنے پر مصرروشنی کی باقی ماندہ آواز
اے چھوڑنے والےیہی تم نے بھی جانا تھا
باغی سے کچھ تمہیں چھوڑنے کی ضد پہ اڑے ہوں گےکچھ تیری ایک نظر کی پیاس لیے
کہ ان کی آنے والی نسل پر ان کا سراپابہت گہرا اثر ہے چھوڑنے والا
سگریٹ چھوڑنے کا مشورہ دینے والے ہیںمیں تمہاری آواز تو اب بھی سن رہا ہوں
اسے چھوڑنے کی تدابیر کرنے میں مصروف ایسے ہوئے ہیںکہ زنداں سے قیدی رہائی کی راہوں کی
میں آج ان کو چھوڑنے آیا ہوںٹھیک اس جگہ پہ جہاں سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا
گھڑی کی کوک سنتےسماعتیں ساتھ چھوڑنے لگیں
ہم دونوں کو بڑی بوڑھیاں چھوڑنے آئیں دروازوں تکمیری باتیں جیسے سچ ہو ڈرے ہوئے بچوں کا
ہجرتی گھر چھوڑنے کے بھی کوئی آداب ہوتے ہیںچلو دو چار دن رہ لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books