aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chho.de"
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
ہم بستی چھوڑے جاتے ہیںتو اپنا قرض چکا بابا
دیکھ چکا المنی شورش اصلاح دیںجس نے نہ چھوڑے کہیں نقش کہن کے نشاں
تنگ آ کے میں نے آخر دیر و حرم کو چھوڑاواعظ کا وعظ چھوڑا چھوڑے ترے فسانے
کچھ مکان چھوڑے تھےان کو بیچ کر میں نے
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںکوئی تو جھولنے میں جھولے کی ڈور چھوڑے
کوئی نہیں جو اپنا کھیل ذرا سا چھوڑے
آ کے اس ملک میں رشتے ہی فقط جوڑے ہیںبم تو کیا ہم نے پٹاخے بھی نہیں چھوڑے ہیں
بولا بی بی اس بلی کا کچھ تو کریں اپائےدودھ نہ چھوڑے گوشت نہ چھوڑے ہیں بڈھا لاچار
خیر اب اس کی بات کو چھوڑو دیوانا پھر دیواناجاتے جاتے ہم لوگوں کا ایک سندیسا لے جانا
شوق سے اس نے بنایا مقبرہ اک شانداراور چھوڑا اس نے اک ایوان عالی یادگار
سلسلے پیار کے حیوان سے جوڑے اس نےمیں تو انسان ہوں کتے بھی نہ چھوڑے اس نے
کہتے ہوئے یہ دل میں اہا ہا ری شب براتچھوڑے ہے لٹو تونبڑی ہر دم بنا کے جو
انکار کا دامن چھوڑے ہوئےانکار کہ جس کی جنبش لب
تمہارے شہر کو چھوڑے ہوئےاکیس دن
جنگل پہاڑ چھوڑے میداں بسائے تو نےاب اور ہی طرح کے نقشے جمائے تو نے
مندر کا سنگ آستاں چھوڑے ہوئےگرجا سے کترائے ہوئے
چھوڑے تھے باپ ماں بھیبیوی بھی اور مکاں بھی
ہونٹوں کے لمسیہ کہہ کر چھوڑے تھے
یہ کیسی جنگ ہے جس میں اسیر لوگوں پراذیتوں کے لئے کتے چھوڑے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books