aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chi.dhaane"
گونجتی رہتی ہیں تمہاری سرگوشیاں میرے کانوں میںبستر کی سلوٹیں منہ چڑھانے لگتی ہیں
میں اپنے شہر تصور میں کتنے عیش سے تھایہاں بھی تلخ حقیقت مجھے چڑھانے لگی
ہر صبح کو پھر باغ میں جانے کے دن آئےتو کہہ کے وہ کوئل کو چڑھانے کے دن آئے
مری مجبوریاں کافی نہیں کیا منہ چڑھانے کوجو تو بھی منہ چڑھاتا اور میری جان کھاتا ہے
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
جیپوں کی سلگتی دھول تلے پھولوں کی قبائیں ڈوب گئیںانسان کی قسمت گرنے لگی اجناس کے بھاؤ چڑھنے لگے
آؤ گی مری گور پہ تم اشک بہانےنوخیز بہاروں کے حسیں پھول چڑھانے
ہر پربت کو ہر ساگر کونیلام چڑھاتے پھرتے ہیں
میں پھر سے پاس ہو کر آ گیا ہوں تھپتھپاؤتو آخر میرا بیٹا ہے کہو ماں کو چڑھاؤ
اس کے گھر پر چڑھنے کی
وہ بچپنا جسے برداشت اپنی مشکل ہووہ بچپنا جو خود اپنی ہی تیوریاں سی چڑھائے
ظلم بھولے راگنی انصاف کی گانے لگےلگ گئی ہے آگ کیا گھر میں کہ چلانے لگے
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
انور عزیز راجو منو کے ساتھ مل کروہ تالیاں بجانا بندر کو منہ چڑانا
کوئی رگ واہمۂ درد سے چلانے لگےاور قزاق سناں دست کا دھندلا سایہ
جس ملک کا ہو کھاتے دن رات آب و دانہاس ملک پر سروں کی بھیٹیں چڑھائے جاؤ
کندھے جھک جاتے ہیں جب بوجھ سے اس لمبے سفر کےہانپ جاتا ہوں میں جب چڑھتے ہوئے تیز چڑھانیں
اس جبیں پر اور پسینہ ہو جھلکنے کے لیےجو جبین ناز ہو افشاں چھڑکنے کے لیے
طواف کرنے کو صبح بہار آتی ہےصبا چڑھانے کو جنت کے پھول لاتی ہے
جام پر جام جو چڑھاتے ہیںاونٹ کی طرح بلبلاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books