aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chiknaa.ii"
کنویں کے اندھیرے کی بھیگی ہوئیجامنی آنکھ کی گول چکنائی کے
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
کیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینیسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
صرف چند لوگوں نےحق تمہارا چھینا ہے
حق جس نے نہیں چھینا حق اس نے کہاں پایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
ہر اک کے دیکھتے ہی دیکھتے چڑھا پروانوہی ہے آج یہ چھتنار پیڑ پیپل کا
جس کے پل پل میں تھے صدیوں کے سمندر موجزنچیختی یادیں لیے اجڑے ہوئے سپنے لیے
چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیںچاند کی چکنی ڈلی ہے کہ گھلی جاتی ہے
یہ تمہاری کون سی آنکھیں ہیںیہ تمہارے گھر کی دیوار کی کون سی چنائی ہے
اک چینی کی گڑیا تھیاک جادو کی پڑیا تھی
منہ میں گھستی ہے سرنگوں کے یکایک دوڑ کردندناتی چیختی چنگھاڑتی گاتی ہوئی
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
دودھ کا دانت گرا تھا تو وہاں بھی دیکھابوسکی بیٹی مری چکنی سی ریشم کی ڈلی
اپنے پر تولتی ہے، چیختی ہےبے کراں رات کے سناٹے میں!
تجھ سے اقرار محبت کی سزا پائی ہےہم نے اس ملک میں جھٹکے کی چکن کھائی ہے
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
کہ چکنا چور ہو جاؤں
بچوں کی ہنستی آنکھوں کےجو آئنے چکنا چور ہوئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books