aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chikne"
وہ گڑیا مگر اور بھی ڈر گئیلگی چیخنے ''ہائے میں مر گئی''
نگاہ چیخنے لگی،کون ہے، یہ کون ہے؟
کہاں پہ ہاتھ سے کچھ چھوٹ گیا یاد نہیںنہ جانے کس کے چیخنے کی یہ آواز آئی
تم کیوں اکھاڑتے ہو وہ مردے جو ہیں گڑےدیکھے نہیں ہیں تم نے جو چکنے تھے وہ گھڑے
کوئی چیخنے بین کرنے کی آواز ہم تک نہ آئےکوئی خون کی چھینٹ دامن پہ آکر نہ بیٹھے
تمہیںچیخنے چلانے کا کوئی حق نہیں
پھسل کر دھوپ چکنے جسم سےگہرے سمندر کی تہوں میں
ان کے لئے زمانہ میں کوئی بھی غم نہیںچکنے گھڑے ہیں یہ انہیں کوئی الم نہیں
اور دریاؤں کو راہ برف میں تبدیل ہوتے بھی نہ دیکھاتجربے مٹی کے لوندے گول چکنے اور سپاٹ
سب موٹی چھوٹی بھوتنیاں چیخنے لگیںبال اپنے نوچ نوچ کے منہ پیٹنے لگیں
اور خود چکنے فرش پہ گر کر ٹوٹ گئی
چکنے اجلے دالانوں میںاک جسم دھرا رہ جاتا ہے
میرے ہاتھوں کے پہونچے اتروا دیےمیں زور زور سے چیخنے لگا
تن دودھیا چکنے ہیں پر سینے تنے اکڑے ہیں سریا کشتیاں چاندی کی ہیں شفاف سطح آب پر
آم کی ڈالوں پہ چکنے سبز پتےسبز پتوں پر لٹکتی کیریاں
سر پر چکنے چکنے گھڑے ہیںہاتھ میں موتی کنگن جڑے ہیں
کہ میں چیخوںچیخنے کی اندوہ ناک کیفیت کے بوجھ تلے آ کر
ہم کہ خاموش ہیں کیتلی کا تلاطم نہیںچیخنے کے ہنر شناسا نہیں
خوب چلاتا ہوں جب ہوتا ہوں سیرچیخنے میں پھر نہیں کرتا ہوں دیر
مٹی برسنے کے شنکھ چیخنے لگے ہیںمرد سب کپاس سے بندھے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books